4/5 - (1 vote)
توحید
توحید
توحید تک پہنچنے کے لیے دل سے غیر اللہ کی محبت‘ طلب اور خوف کے بتوں کو توڑنا ہوگا۔ اللہ کے سوا ہر شے سے بے نیاز ہوجانا توحید ہے۔
حقیقی توحید یہ ہے کہ ظاہر و باطن میں صرف اللہ ہے۔
مومن کی توحید یہ ہے کہ اللہ کی ذات میں فنا ہو کر بقا پالے اور اس کے ساتھ واحد ہو جائے۔
جب تک محرمِ راز توحید پر نہیں پہنچ جاتا اسے آزمایا جاتا رہتا ہے۔
اصل توحید ہمہ تن توحید ہو جانا ہے۔
کلمۂ توحید کی تصدیق بالقلب کے لیے ضروری ہے کہ تزکیہ نفس اور تصفیہ قلب ہو۔