جو کسی کے ساتھ زیادتی کرکے اپنے لیے عزت چاہتا ہے تو اللہ اسے اپنے انصاف کے ذریعے ذلیل کرتا ہے۔ اگر کچھ سیکھنا چاہتے ہو تو خاموش رہنا سیکھ لو ورنہ لفظ کے مطلب ہزار نکلتے ہیں۔ اپنے نقصان مزید پڑھیں
روح کی خوراک اللہ کا نور ہے۔
خانقاہ میں صحبتِ مرشد سے تزکیۂ نفس کیا جاتا ہے۔ یہاں شیطان داخل نہیں ہو سکتا۔
نگاہ سے مراد صفت منتقل کرنا ہے جیسا کہ مجلسِ محمدی میں حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہٗ کی نگاہ سے طالب میں صدق کی صفت منتقل ہوتی ہے۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہٗ کی نگاہ سے عدل اور محاسبہ مزید پڑھیں
انسان کے پاس اصل طاقت سوچ ہے۔ انسان کے پاس سوچ کے سوا کچھ نہیں۔ ’سوچ‘ ہی انسان کی اصل ہے۔ سوچ کو مثبت بنا لینا ہی فقر میں کمال ہے۔
کسی کی اصلیت سامنے آنے پر دکھی اور رنجیدہ مت ہو یہ اللہ کی تم پر مہربانی اور کرم ہے۔ زندگی میں سب لوگ دوست یا رشتہ دار بن کر ہی نہیں آتے۔ کچھ لوگ سبق بن کر بھی آتے مزید پڑھیں
قرآن کے معنی ولی کے قلب پر اترتے ہیں جبکہ عالم کے دماغ پر۔ دماغ کے بہت سے زاویے ہیں جبکہ قلب (روح) ایک ہی ہے جو اللہ سے ہے۔ اسی لیے اولیا قرآن کے ایک ہی معنی اخذ کرتے مزید پڑھیں
انسان گمراہ خود ہوتا ہے کوئی اسے گمراہ نہیں کرتا۔ گمراہ کا مطلب ہے اپنی مرضی کرنا اور اپنے نفس اور مفاد کے مطابق صراطِ مستقیم چھوڑ کر اپنے لیے علیحدہ راستہ بنانا اور اس پر بضد رہنا۔ جو اللہ مزید پڑھیں
اسمِ اللہ ذات اسمِ اللہ ذات(Ism-e-Allah Zaat) ’ اللہ‘ اسمِ ذات ہے اور ذاتِ سبحانی کے لیے خاص الخاص ہے ۔ اسمِ اللہ ذات اپنے مسمّٰی ہی کی طرح یکتا، بے مثل اوراپنی حیرت انگیز معنویت وکمال کی وجہ مزید پڑھیں
اسمِ محمدؐ اسمِ محمدؐ ( Ism-e-Mohammad ) اسم ِاللہ اور اسمِ محمد صرف اسم نہیں بلکہ ذات ہیں۔ اسمِ اللہ اور اسمِ محمد تب کھلتے ہیں جب تصور کرتے ہوئے یہ نیت کی جائے کہ میں اسم کو نہیں بلکہ ذات مزید پڑھیں