سلطان العاشقین اوردیدارِالٰہی لقائے الٰہی اقبالؒ فرماتے ہیں: زمانہ آیا ہے بے حجابی کا، عام دیدارِ یار ہوگاسکوت تھا پردہ دار جس کا، وہ راز اب آشکار ہوگاگزر گیا اب وہ دور ساقی کہ چھپُ کے پیتے تھے پینے والےبنے مزید پڑھیں
مشائخ سروری قادری کی تعلیمات کی ترویج مشائخ سروری قادری کا فیض اور تعلیمات عام کرنا سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن مدظلہ الاقدس کے بہت سے کارناموں میں سے ایک بڑا کارنامہ سلطان العارفین حضرت سخی سلطان مزید پڑھیں